- Home
- شوبز
- فنکار جس قدر اپنے کردار میں ڈوب کر اداکاری کرتا ہے اسی طرح لوگ اس کو پسند کرتے ہیں ‘ انٹرویو ..
فنکار جس قدر اپنے کردار میں ڈوب کر اداکاری کرتا ہے اسی طرح لوگ اس کو پسند کرتے ہیں ‘ انٹرویو
جمعرات 20 نومبر 2014 11:26

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء)اداکارہ نیہا بلوچ نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں نمبر ون یا نمبر ٹو نہیں بلکہ فنکار کو پرستاروں کے دلوں پر حکمرانی کرنی آنی چاہیے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فنکار جس قدر اپنے کردار میں ڈوب کر اداکاری کرتا ہے اسی طرح لوگ اس کو پسند کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
شوبز کوئی ریس نہیں یہ تو آرٹ کی ایک قسم ہے کچھ لوگ اداکاروں کو نمبرون اور نمبر ٹو میں تقسیم کرتے ہیں جبکہ میرا ذاتی خیال اسکے برعکس ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج بھی بے شمار فنکار ایسے ہیں جو گزشتہ تیس سالوں سے فلم ،ٹی وی اور تھیٹر پر اداکاری کر رہے ہیں مگر ان کی پہچان نہیں جبکہ نئے آنے والے فنکاروں نے مختصر عرصے میں اپنی پہچان قائم کی اور خدا کے فضل سے میں بھی ان خو ش نصیبوں میں شامل ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
afreen pari
Evanna Lynch
Joseph Mazzello
Sunil Shetty
Samina Peerzada
Kapil Sharma
shamita shetty
Irfan Khoosat
Alicia Vikander
Sana Khan
Heer
Olivia Munn
Showbiz News In Urdu
-
ٴسوشل میڈیا نے تخلیقی صلاحیتوں کو محدود کر دیا، لوگ صرف ٹرینڈز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں، جاوید اختر
-
ٓکرانت میسی آخر دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتے تھی اداکار کا بڑا انکشاف
-
ژ*ڈائیلاگز غیر فطری ہوں تو رومانوی مناظر ادا کرنا مشکل ہوتا ہی: علی انصاری
-
ظ*معمر رانا کو رومانوی منظر کی ہدایات دینے کی ویڈیو وائرل ، تنقید کی زد میں
-
Kممبئی (آن لائن) بھارت میں این ای ای ٹی امتحانات میں مبینہ بیضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج پر گلوکار سونو نگم کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ صحافیوں ..
-
عطا اللہ خان عیسی خیلوی کا اپنی قبر تیار کرنے کا انکشاف، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
جس گھر کو بدقسمت سمجھا وہی قیمتی سرمایہ بنا اور 450 کروڑ کا ہوگیا، جتیندرکا انکشاف
-
عاطف اسلم کی نئی البم صبح آئے نا ریلیز کیلئے تیار