ضلعی انتظامیہ نے رولز کی خلاف ورزی اور فحاشی کو فر وغ دینے پر لاہور کے شالیمار تھیٹر کو سیل کردیا

اتوار 30 نومبر 2014 12:09

ضلعی انتظامیہ نے رولز کی خلاف ورزی اور فحاشی کو فر وغ دینے پر لاہور کے شالیمار تھیٹر کو سیل کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) ضلعی انتظامیہ نے رولز کی خلاف ورزی اور فحاشی کو فر وغ دینے پر لاہور کے شالیمار تھیٹر کو سیل کردیا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ لاہور کے علاقہ بھٹہ چوک میں قائم پر ائیوٹ تھیٹر شالیمار میں کافی عر صہ سے لاہور کے دوسرے تھیٹر کے مقابلے میں زیادہ گانوں کے ساتھ رولز کی مسلسل خلاف ورزی اور فحاشی کو فر وغ دیا جا رہا تھا جس پر ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ رات کاروائی کرتے ہوئے شالیمار ہال کو سیل کر دیا ہے ۔

وقت اشاعت : 30/11/2014 - 12:09:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :