پرائیڈ آف پرفارمنس عزیز میاں قوال کی 14 ویں برسی کل منائی جائیگی
جمعہ 5 دسمبر 2014 13:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) پرائیڈ آف پرفارمنس عزیز میاں قوال کی 14ویں برسی کل ہفتہ کومنائی جائے گی ۔عزیز میاں قوال 17اپریل 1942ء کو پید ا ہوئے ۔ ان کا اصل نام عبدالعزیز تھا لیکن وہ عزیز میاں قوال کے نام سے مشہور ہوئے۔ عزیز میاں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور قوالی کے شعبہ کا چناؤ کیا۔
(جاری ہے)
عزیز میاں کو یہ اعزاز بھی حاصل تھا کہ انہوں نے اپنی گائی گئی زیادہ تر قوالیوں کی شاعری خود تخلیق کی۔
عزیز میاں نے اپنے منفرد ، بھاری بھرکم ، بارعب انداز گائیکی کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی دیگر ممالک میں انتہائی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے ، جانے ، پہچانے جاتے تھے۔ حکومت نے عزیز میاں قوال کو 1989ء میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا ۔عزیز میاں 6دسمبر 2000ء کو 58برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔Famous Showbiz Stars
Kamal Haasan
Ashir Azeem
Channing Tatum
Michael B. Jordan
Sonali bendre
Tia Carrere
Sunny Leone
Nicky Whelan
John Krasinski
Najam Sheraz
Iman Ali
Shah Rukh Khan
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا