شوہر کی ٹرولنگ کرنے پر ریحام خان نے خاتون صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پیر 26 دسمبر 2022 22:59

شوہر کی ٹرولنگ کرنے پر ریحام خان نے خاتون صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2022ء) شوہر کی ٹرولنگ کرنے پر ریحام خان نے خاتون صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ریحام خان کی تیسری شادی کے بعد سے اٴْن کی اور اٴْن کے شوہر کی عمر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔

(جاری ہے)

ایسی ہی ایک مثال شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر اپنے شوہر مرزا بلال کی عمر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا ہے۔ریحام خان نے ایک ٹوئٹ شیئر کی ہے جس پر ایک خاتون صارف کا پوچھنا ہے کہ اٴْن کا شوہر کہاں سے 36 سال کا لگتا ہی ریحام خان نے خاتون کے سوال پر طنزیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کو جاب پر پہلے دن کا مطلب بھی پوچھنا چاہیے، کچھ لوگ کم عمری سے جاب کرنا شروع کر دیتے ہیں، مفت کے برگر نہیں توڑتے۔

وقت اشاعت : 26/12/2022 - 22:59:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :