پاکستانی میوزک چینل M*8 کے زیراہتمام لاہور میں رنگا رنگ تقریب

اتوار 14 دسمبر 2014 15:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) پاکستانی میوزک چینل M*8 کے زیراہتمام لاہور میں رنگا رنگ تقریب ہو گی جس میں بھارتی گلوکار میکا سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ، رنگا رنگ کنسرٹ لاہور کے رائل پام ہوٹل میں 28دسمبر کو سجے گا، جس میں پاکستان کے نامور گلوکاربھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

وقت اشاعت : 14/12/2014 - 15:34:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :