نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
پیر 29 اپریل 2024 14:09
(جاری ہے)
ان کی مشہور فلموں میں بنارسی ٹھگ، جیرا بلیڈ، موج میلہ، شوقن میلے دی، منجی کتھے ڈاہوا ں، دامن اور چنگاری، چکر باز، ہمراہی، بد تمیز، نوکر و و ہٹی دا وغیرہ شامل ہیں۔
انہوں نے معروف اداکار رنگیلا کے ساتھ جوڑی بنائی اور پرستاروں کے دلوں میں گھر کر لیا۔ ر نگیلا اور منور ظریف کی جوڑی فلموں میں کامیابی کی ضمانت بن گئی انہیں کامیڈین ہیروکا خطاب بھی ملا۔ منور ظریف نے 36سال عمر پائی اور 29اپریل 1976ء کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔ منور ظریف مرحوم کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کے مداحوں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kim Sharma
kendall jenner
Vivek obroy
Adnan Sami Khan
Jaime Pressly
Wajid Khan
Ragini
Deborah Ann Woll
Genesis Rodriguez
Yumna Zaidi
Nadeem Baig
kareena jan
Showbiz News In Urdu
-
عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
اداکارجیکی شیروف اپنے ٹریڈ مارک کے تحفظ کیلئے عدالت پہنچ گئے
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
بالی وڈ سٹارکیون مائیکل ہچنسن نے لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ کیا
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
معروف اداکار، دانشور اور پروفیسر شعیب ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
-
بجرنگی بھائی جان کی منی میٹرک میں کتنے نمبر لیی