گلوکارہ عدیل برکی نے اپنی نئی البم مکمل کر لی

بدھ 17 دسمبر 2014 16:27

گلوکارہ عدیل برکی نے اپنی نئی البم مکمل کر لی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء ) گلوکارہ عدیل برکی نے اپنی نئی البم مکمل کر لی‘ بھارت میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکار عدیل برکی کی نئی البم کا تمام کلام نامور شاعر فیض احمد فیض کی شاعری پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں گلوکار عدیل برکی جلدبھارت جائیں گے جہاں بھارتی کمپنی ان کا البم ریلیز کریگی۔

وقت اشاعت : 17/12/2014 - 16:27:03