بالی وود بگ بی ٹویٹر کنگ بن گئے‘ مداحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کرگئی

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:43

بالی وود بگ بی ٹویٹر کنگ بن گئے‘ مداحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کرگئی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ بگ بی ٹویٹر کن بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تمام اداکاروں کو مقبولیت اور سرگرمیوں دونوں لحاظ سے مات دے دی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ٹویٹر پر بالی ووڈ کے مداحوں کی تعداد 12 ملین سے تجاوز کرگئی ہے۔ شاہ رخ خان 10 ملین سے زائد مداحوں کیساتھ دوسرے اور ابھیشک 5 ملین سے زائد مداحوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پریانکا چوپڑا کے مداحوں کی تعداد ٹویٹر پر 8 ملین‘ دیپکا پڈوکون‘ سونم کپور اور سوناکشی بھی اسی فہرست میں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 18/12/2014 - 14:43:53

Rlated Stars :