کبھی بھی یہ نہیں کہا کرینہ کپور کے ساتھ کام نہیں کرونگا ، شاہد کپور

ہفتہ 20 دسمبر 2014 13:32

کبھی بھی یہ نہیں کہا کرینہ کپور کے ساتھ کام نہیں کرونگا ، شاہد کپور

ممبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء )بالی ووڈاداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ کبھی یہ نہیں کہا کہ کرینہ کپور کے ساتھ کام نہیں کرونگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری فلم ” اڑتا پنجاب “ میں کام بھی کررہا ہوں اور اس کی پوری کاسٹ سے بھی آگاہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم کے حوالے سے میں کچھ اور نہیں کہنا چاہتا بلکہ وقت آنے پر فلم کے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹر سب کو بتا دینگے انہوں نے کہا کہ کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ کرینہ کپور کے ساتھ کام نہیں کرونگا

وقت اشاعت : 20/12/2014 - 13:32:44

Rlated Stars :