Hugh Jackman

ہیو جیکمین

ہیو جیکمین ایک مشہور آسٹریلین اداکار ہیں۔ جو کہ 12اکتوبر 1968ء میں پیدا ہوئے۔ جیکمین ایک با صلاحیت اداکار ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی صلاحیت کا بھرپور فائدہ لیتے ہوئے کئی ایواڈز حاصل کیے۔ جیکمین کی مشہور فلموں میں” پیپر بیک ہیرو، ایکس مین، سم ون لائیک یو، ہیپی فیٹ، دی فاؤنٹین، آسٹریلیا، سنو فلاور اینڈ دی سیکرٹ فین، بٹر“ وغیرہ شامل ہیں۔

Hugh Jackman is famous Hollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Hugh Jackman. You can read latest Hugh Jackman news, articles and photos on this section. Also read about Hugh Jackman scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hugh Jackman.

ہیو جیکمین کی خبریں :

مزید خبریں