- Home
- شوبز
- باہمی سوچ اور اتفاق کے ساتھ میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے‘ اداکار سعود ..
باہمی سوچ اور اتفاق کے ساتھ میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے‘ اداکار سعود
منگل 23 دسمبر 2014 14:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) اداکار سعود نے کہا ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ مضبوط ہونے کے ساتھ بڑا کمزور بھی ہوتا ہے ، باہمی سوچ اور اتفاق کے ساتھ اس رشتے کو مضبوط سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی غلط فیمیاں میاں بیوی کے رشتے میں خلیج پیدا کر دیتی ہیں لیکن اگر گھر کے بڑے سرپرست موجود ہوں تو وہ اپنی عقلمندی اور دانش کے ساتھ میاں بیوی کے درمیان ہونے والی ناچاقیوں کو ختم کروادیتے ہیں ۔
اداکار سعود نے کہا کہ آج طلاق کی شرح میں جو اضافہ ہوا ہے اس کی وجہ لڑائی کے ساتھ انا پرستی ہے ،اس خطرناک رحجان کو روکنے کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔ خاص طور پر لڑکے والوں کو چاہیے کہ وہ اپنی بہو کو بیٹی کی طرح تسلیم کریں اور بہو کو بھی بیٹی بن کر دکھانا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تھوڑ ے صبر اور تحمل سے تمام معاملات اچھے طریقے سے حل ہو سکتے ہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Tom Hiddleston
Fardeen Khan
Aditi Gowitrikar
Naeem Haq
Fawad Afzal Khan
Firdous Jamal
Kanwar Arsalan
Teresa Palmer
Alexis Knapp
Winona Ryder
Adil Murad
Charlie Sheen
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا