اداکاری مشکل کام ، مگر فنکار وہ ہوتا ہے جو ہرکردار کو چیلنج سمجھ کر قبول کرے‘ نادیہ جمیل
جمعہ 16 جنوری 2015 15:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء ) ٹی وی کی مقبول اداکارہ و میزبان نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ اداکاری مشکل کام ہے مگر فنکار وہ ہوتا ہے جو ہرکردار کو چیلنج سمجھ کر قبول کرے ،میں ان دنوں ٹی وی ڈراموں کے ساتھ نجی ٹی وی پر میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دیں رہی ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نادیہ جمیل نے کہا کہ میرا نجی ٹی وی پر میزبانی کاتجربہ انتہائی کامیاب رہا ہے جومیر لئے بڑی حوصلہ افزاء با ت ہے ۔
دور حاضر میں میڈیا کا کردار بڑا مثبت اور معیاری ہے ،مصروف ترین زندگی میں ٹی وی چینلز نے عوام کو باخبر رکھنے اور مظلوموں کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے میں اہم کردار اداکیا ہے ۔ ایک سوال کے جوا میں انہوں نے کہا کہ پاکستا ن میں تعلیم یافتہ افراد کی بدولت ہر شعبے میں مثبت تبدیلیاں رونماہورہی ہیں جوبڑی خوش آئند بات ہے ،پڑھالکھا پاکستان نظام کی بہتری کیلئے لازم وملزم ہے۔Famous Showbiz Stars
Ayush Tandon
Michelle Borth
Ahmed Butt
Emily Bett Rickards
Zara Akbar
Zoheb Hassan
Kim Kardashian
Vasay Chaudhry
Sadia Imam
Gary Oldman
Melissa Benoist
Farhana maqsood
Showbiz News In Urdu
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف