اداکارہ ایمان علی کی نئی فلم ”ماہ میر“ سال رواں میں سینماؤں کی زینت بنے گی
پیر 26 جنوری 2015 11:41
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) ماڈل واداکارہ ایمان علی نئی فلم ”ماہ میر“ سال رواں میں سینماؤں کی زینت بنے گی، معروف شاعر میرتقی میر کی زندگی پر بنائی جانے والی اس فلم میں ایمان علی اداکار فہد مصطفیٰ کے مقابل مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید، اعلی خان، منظر صہبائی شامل ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر انجم شہزاد جب کہ پروڈیوسر خرم رانا، ساحر رشید اور بدر اکرام ہیں۔
ایمان علی جنہوں نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا، انھوں نے پاکستان کے علاوہ مہنیش ملہوترا، جے جے واہلیہ، سونیت ورما جیسے معروف بھارتی ڈیزائنر کے ساتھ کام بھی کیا۔ شعیب منصور کے ساتھ سات منٹ کی وڈیو ”عشق محبت اور اپنا پن“ میں ماڈلنگ کی تو انہوں نے بطور ڈائریکٹر پہلی فلم ”خدا کے لیے“ میں شان ، فواد خان اور نصیر الدین شاہ جیسے اسٹار کے ساتھ مرکزی رول میں لیا اور دوسری فلم ”بول“ میں بھی اہم کردار کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
فواد خان
Fawad Afzal Khan
صنم سعید
Sanam Saeed
فہد مصطفی
Fahad Mustafa
ایمان علی
Iman Ali
صنم بلوچ
Sanam Baloch
انجم شہزاد
Anjum Shahzad
منظر صہبائی
Manzar Sehbai
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Urwa Hocane
Palak Muchhal
sanjay mishra
Kit Harington
Chris Pine
Diana Penty
Lindsay Lohan
Catherine Oxenberg
honey singh
Zara Akbar
Leslie Mann
Janhvi Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی