بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو کا شکار ہو گئیں
اداکارہ کے ٹرینر میں بھی بیماری کے جراثیم کا انکشاف ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اتوار 1 مارچ 2015 18:06
ممبئی (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں ، اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کی مسک کلی گجرات میں نئی فلم ”پریم رتن دھن پایو“ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ انہیں تیز بخار ہوگیا اور راجکوٹ کے ہسپتال میں سونم کے خون میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی۔
(جاری ہے)
اداکارہ کے ٹرینر میں بھی یہ بیماری پائی گئی ہے۔ تشخیص کے بعد سونم کو ممبئی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ”پریم رتن دھن پایو“میں سونم کے مقابل آنے والے سلمان بھی اب سوائن فلو ٹیسٹ کروائیں گے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Aishwarya Devan
rimsha khan
sarah khan (pak)
Genesis Rodriguez
Anupam Kher
Shreya Ghoshal
Oscar Isaac
Anna Kendrick
Poonam Dhillon
Helen McCrory
Imran Mehar
Iqra Aziz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا