ہالی وڈ فلم “دی فارگر”کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا
جمعرات 12 مارچ 2015 12:07
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) معروف ہالی وڈ اداکارجان ٹریوولٹا کی نئی کرائم ڈرامہ تھرلر فلم “دی فارگر”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ہالی وڈ کے صف اول کے ایکشن ہیروجان ٹریوولٹاایک بارپھر ایکشن دکھانے کو تیارہیں ، اسی سلسلے میں نئی کرائم ڈرامہ فلم “دی فارگر “کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکارفلپ مارٹن کی اس سنسنی خیز فلم میں ٹریوولٹا کے علاوہ کرسٹو فر پلمر،ابیگیل سپینسر،جینیفراہلے اورٹائے شیریٹن اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
رچرڈ ڈی اویڈیو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک ایسے ذہین اور خطرناک چور کے گرد گھوم رہی ہے جومیوزیم سے تاریخی پینٹنگ چوری کرنے کا منصوبہ تیار کرتا ہے اور اس منصوبے میں اپنے بیٹے کو بھی شامل کر لیتا ہے۔سنسنی سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی اس ایکشن تھرلر کرائم فلم کورواں سال24اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amyra Dastur
Will Smith
Anil Kapoor
Matthew Perry
Mena Suvari
Alice Eve
Waris Baig
Nida Yasir
Mélanie Laurent
Arnold Schwarzenegger
Adnan Malik
Mira Seethi
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ