نامور اداکار محمد علی کی 9ویں برسی کل منائی جائے گی
بدھ 18 مارچ 2015 14:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء ) نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے کل 9برس بیت گئے ۔ اداکار کی برسی کے موقع پر کل ان کی اہلیہ زیبا علی کے گھر پر قرآن خوانی ہوگی جہاں مرحوم کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی ۔ برسی کی تقریب میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات شرکت کرینگی ۔
(جاری ہے)
محمد علی 10نومبر 1938 کو بھارت کے شہر رامپور کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔
انہوں نے اپنی فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے کیا اور 1962ء میں ان کی پہلی فم چراغ جلتا رہا ریلیز کی گئی جبکہ ان کی مقبول فلم شرارت 1964ء میں ریلیز ہوئی انہوں نے بے شمار کامیاب فلمیں انڈسٹری کے نام کی ان کا شمار انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا اور ان کی کارکردگی کی بنا پر 1984ء میں ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Khalida Riyasat
Syed Jibran
Elisha Cuthbert
Shamim Ara
Robert Pattinson
Aniqa Ali
Bob Saget
Kristen Stewart
Eden Sher
ghazal shah
Dhanush
Ahmed Butt
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ