نوازالدین صدیقی کی ناراض بیوی نے شادی کی سالگرہ کی تصویر شیئر کردی
بدھ 27 مارچ 2024 22:41
(جاری ہے)
اپنے انسٹاگرام پر عالیہ نے نواز الدین صدیقی کے ساتھ اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ کی ایک جھلک پیش کی ہے۔ انہوں نے تصاویر کے ساتھ جو کیپش دیا اسکے مطابق میں اپنے ایک اور واحد کے ساتھ شادی کی 14ویں سالگرہ منا رہی ہوں۔پہلی تصویر میں نواز الدین صدیقی اور عالیہ اپنے بچوں کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ دیگر تصاویر بھی شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aditi Gowitrikar
Abigail Spencer
Quentin Tarantino
Saleem Sheikh
Jessica Biel
Lucy Lawless
Faisal Rehman
honey singh
Ranbir Kapoor
Asim Azhar
Benicio Del Toro
Kiran Malik
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا