معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل

مدیحہ رضوی نے 2014 میں ساتھی اداکار حسن نعمان کے ساتھ شادی کی تھی اور دونوں کو دو بچے بھی ہیں

جمعرات 25 اپریل 2024 11:59

معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد ہی خاموشی سے دوسری شادی کرلی،ویڈیوز سوشل پر وائرل ہوگئیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ مدیحہ رضوی نیشادی کی ویڈیوز اور تصاویروائرل ہونے کے بعد انہیں انسٹاگرام اسٹوریز میں شیئر کیا اور مبارکباددینیوالیافرادکا شکریہ بھی ادا کیا۔اداکارہ کی شادی کی ویڈیو ان کیشوہر نے اپنے انسٹاگرام پرشیئر کی، جس کے بعد دوسرے شوبز سوشل میڈیا پیجز نے بھی اسے شیئر کیا۔اداکارہ کی پہلی شادی نومبر 2022 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی اور انہوں نے خود شادی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔مدیحہ رضوی نے 2014 میں ساتھی اداکار حسن نعمان کے ساتھ شادی کی تھی اور دونوں کو دو بچے بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/04/2024 - 11:59:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :