مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
اداکارہ کو شوبز شخصیات کی جانب سے زندگی کے اس نئے سفر کے آغاز پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں
جمعہ 26 اپریل 2024 12:54
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مدیحہ رضوی نے اپنے دیرینہ دوست رائٹر جنید علی پرویز سے دوسری شادی کی جن کا تعلق شہرِ قائد سے ہے۔
اداکارہ کو شوبز شخصیات کی جانب سے زندگی کے اس نئے سفر کے آغاز پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ مدیحہ رضوی کی پہلی شادی 2014 میں اداکار حسن نعمان سے ہوئی تھی، ان کی پہلی شادی 8 سال ہی چل سکی اور جوڑے کی دو بیٹیاں بھی ہیں جب کہ نومبر 2022 میں مدیحہ رضوی نے اپنی پہلی شادی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Milind Soman
Armeena Khan
Claire Forlani
Sadia Imam
Dilip Kumar
nausheen shah
Noor–ul–Ain Khalid
Paul Rudd
Cliff Curtis
Sooraj R. Barjatya
Varun Dhawan
Werner Herzog
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی