کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
"دی گریٹ انڈین کپل شو" کی عالمی درجہ بندی میں گراوٹ
ہفتہ 27 اپریل 2024 22:05
(جاری ہے)
لیکن ایک گرینڈ لانچ اور مہمانوں کی فہرست کے بعد، جس میں اب تک رنبیر کپور، وکی کوشل، دلجیت دوسانجھ اور روہیت شرما جیسے اداکار شامل ہیں، ناظرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
نیٹ فلکس کی گلوبل ٹاپ 10 لسٹ کے مطابق رنبیر کپور، ان کی والدہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور ساہنی پر مشتمل پہلی قسط کو 2.4 ملین ناظرین نے دیکھا۔ یہ شو پہلے ہفتے تیسرے نمبر پر رہا، جس نے مجموعی طور پر 2.5 ملین ویوز حاصل کیے۔تاہم ویورز کی تعداد کم ہونے کے ساتھ دوسرے ہفتے میں یہ شو پانچویں نمبر پر آگیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imtiaz Ali
Nusrat Fateh Ali Khan
Meg Ryan
Tom Hiddleston
Quratulain Balouch
anmol baloch
Bonnie Wright
Sharmila Tagore
Robert Pattinson
Frankie Shaw
Afreen Khan
Sumbul Iqbal
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع