بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
پیر 13 مئی 2024 11:25
(جاری ہے)
جویریہ نے بتایا کہ ان کی والدہ اور نانی نے بیٹی انزلہ عباسی کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔
اس سوال پر کہ بیٹی کی تربیت کے دوران اپنی طرف سے کوئی کمی محسوس ہوئی جس کے پورا کرنے کا انزلہ سے کہا ہو جویریہ نے جواب دیا کہ ’جن رشتوں کو نبھانے میں میں کامیاب نہیں ہوسکی ان رشتوں سے متعلق میں نے انزلہ کو ذہنی طور پر تیار کیا، بٹھا کر سمجھایا وہ خود بھی کافی سمجھدار ہے تو فیملی میں رہتے ہوئے اس نے کافی چیزیں خود سے سیکھ لیں اور اب مجھے امید ہے کہ وہ ایک کامیاب ازدواجی زندگی گزارے گی‘۔جویریہ نے ذکر کیا کہ ماں بننے کا احساس اتنا خوبصورت تھا جس نے انہیں سمجھایا کہ حقیقی محبت کیا چیز ہوتی ہے، بیٹی کی پیدائش کے بعد انہیں پتا چلا کہ کوئی انسان کسی اور سے اتنی بھی محبت کر سکتا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ’میرے لیے یہ ایک خوشگوار احساس تھا کہ بس چلے تو جو بھی میری بیٹی کو چاہیے فوراً کردوں، میرے لیے تو یہ ہی محبت ہے یہ ہی عشق ہے۔ماؤں کے عالمی دن پر اداکارہ نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’اولاد اپنی ماں سے کبھی یہ بھی پوچھ لے کہ وہ کیسی ہے تو سمجھیں بہت ہے‘۔Famous Showbiz Stars
Anwar Iqbal
Hira Mani
Josh Hartnett
Taryn Manning
Ayeza Khan
Joel Edgerton
Sadia Khan
Akram Udas
Mohsin Abbas Haider
Teresa Palmer
Monica Bellucci
Akram Rahi
Showbiz News In Urdu
-
موناخان کو 20دن میں یونان چھوڑنے کا حکم، پانچ سال کی پابندی لگ گئی
-
کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں‘ محنت کے بغیر کامیابی ناممکن ، آرزو شاہ
-
بپاشا باسو مصنفہ بننے کو تیار، کتاب لکھنے کا اعلان
-
بھارتی لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
-
معروف لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی25ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
-
محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی
-
ہانیہ عامرنے سوشل میڈیا ٹرولرز سے نمٹنے کا طریقہ بتا دیا
-
کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی، اداکارہ رابیکا خان کی’ ’بات پکی‘‘ ہو گئی