بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
پیر 13 مئی 2024 11:25
(جاری ہے)
جویریہ نے بتایا کہ ان کی والدہ اور نانی نے بیٹی انزلہ عباسی کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔
اس سوال پر کہ بیٹی کی تربیت کے دوران اپنی طرف سے کوئی کمی محسوس ہوئی جس کے پورا کرنے کا انزلہ سے کہا ہو جویریہ نے جواب دیا کہ ’جن رشتوں کو نبھانے میں میں کامیاب نہیں ہوسکی ان رشتوں سے متعلق میں نے انزلہ کو ذہنی طور پر تیار کیا، بٹھا کر سمجھایا وہ خود بھی کافی سمجھدار ہے تو فیملی میں رہتے ہوئے اس نے کافی چیزیں خود سے سیکھ لیں اور اب مجھے امید ہے کہ وہ ایک کامیاب ازدواجی زندگی گزارے گی‘۔جویریہ نے ذکر کیا کہ ماں بننے کا احساس اتنا خوبصورت تھا جس نے انہیں سمجھایا کہ حقیقی محبت کیا چیز ہوتی ہے، بیٹی کی پیدائش کے بعد انہیں پتا چلا کہ کوئی انسان کسی اور سے اتنی بھی محبت کر سکتا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ’میرے لیے یہ ایک خوشگوار احساس تھا کہ بس چلے تو جو بھی میری بیٹی کو چاہیے فوراً کردوں، میرے لیے تو یہ ہی محبت ہے یہ ہی عشق ہے۔ماؤں کے عالمی دن پر اداکارہ نے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’اولاد اپنی ماں سے کبھی یہ بھی پوچھ لے کہ وہ کیسی ہے تو سمجھیں بہت ہے‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
موناخان کو 20دن میں یونان چھوڑنے کا حکم، پانچ سال کی پابندی لگ گئی
-
بپاشا باسو مصنفہ بننے کو تیار، کتاب لکھنے کا اعلان
-
بھارتی لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
-
محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی
-
ہانیہ عامرنے سوشل میڈیا ٹرولرز سے نمٹنے کا طریقہ بتا دیا
-
ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا ٹرولرز سے نمٹنے کا طریقہ بتا دیا
-
محبت اگر ہو جائے تو آپ کسی کام کے نہیں رہتے، شائستہ لودھی
-
فلم سیٹ پر دو گھنٹے پہلے پہنچ جاتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی
-
کامیڈین کاشف خان کی صاحبزادی، اداکارہ رابیکا خان کی’ ’بات پکی‘‘ ہو گئی
-
کانز فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ امریکی فلم انورا نے جیت لیا
-
درفشاں سلیم کو تھوڑی ڈائیٹ کرنی چاہیی: بھلے فیم اداکار کا تبصرہ
-
معروف امریکی گلوکارہ منشیات رکھنے کے الزام میں نیدرلینڈز کے ہوائی اڈے پرگرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.