سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
سلمان خان معافی کیساتھ ہمیں اس بات کا یقین بھی دلائیں گے کہ وہ ہمیشہ جنگلی حیات وماحولیات کے تحفظ کیلئے کام کریں گے،صدربشنوئی کمیونٹی دیویندربودیا
بدھ 15 مئی 2024 12:35
(جاری ہے)
بشنوئی کمیونٹی کے صدر دیویندر بودیا نے اپنے بیان میں کہاکہ ہم سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ قصوروار سومی علی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں۔
دیویندر بودیا نے کہا کہ اگر سلمان خان خود آکر ہم سے اپنی غلطی کی معافی مانگ لیں گے تو ہم انہیں معاف کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں اور اداکار ہمیں یہ بھی یقین دہانی کروائیں کہ وہ مستقبل میں دوبارہ ایسی کوئی غلطی نہیں کریں گے۔انہوںنے کہاکہ سلمان خان اپنی معافی کے ساتھ ہمیں اس بات کا یقین بھی دلائیں گے کہ وہ ہمیشہ جنگلی حیات و ماحولیات کے تحفظ کیلئے کام کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Keri Russell
Nushrat Bharucha
Joel Edgerton
Michelle Monaghan
Toby Kebbell
Sarmad Sultan Khoosat
Monica Dogra
Shabana Azmi
mariah carey
Emilia Clarke
Abhishek Kapoor
Surveen Chawla
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی فلم ’زندگی تماشا‘ ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی فلم بن گئی
-
سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں، بہروز سبزواری
-
درفشاں کو کیسے پتا چلا کہ لوگ ان کی ہاٹ تصاویر تلاش کرتے رہتے ہیں، فاطمہ آفندی
-
بعد میں پتا چلتا ہے جن کی شادیاں نہیں چل رہی تھیں، وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے، جویریہ سعود
-
لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں نامور پینٹر استاد اللہ بخش کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 6جون کو تقریب منعقد ہو گی
-
الحمراء نامور پینٹر اُستاد اللہ بخش کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریگا ،آج تقریب کا انعقاد
-
الحمرا آرٹس کونسل میں کیر یٹرز پروڈکشن کا ڈرامہ گونگی بیوی 2.0 پیش کیا گیا
-
نامورگلوکارنعیم الحسن ببلوکی تیسری برسی 6 جون کومنائی جائے گی