ش*کوویڈ مثبت آنے کے باوجود پرفارمنسز کا انکشاف، لیڈی گاگا کوتنقید کا سامنا
اتوار 26 مئی 2024 19:10
(جاری ہے)
جب ان سے سوال کیا گیا کہ کوویڈ مثبت آنے کے دوران انہوں نے کتنے کنسرٹ کیے تو اس پر گلوکارہ نے جواب دیا کہ میں نے 5 کنسرٹس کیے۔امریکی گلوکارہ کے اس اعتراف کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان پر برس پڑے اور کہا کہ اپنے کریو سمیت مداحوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے پر انہیں جیل ہونی چاہیے۔ تاہم سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران گلوکارہ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کونسے کنسٹرس یا شو تھے جو انہوں نے کوویڈ مثبت آنے پر کیے۔ ایک صارف نے تو لیڈی گاگا کے اس رویے کو مضحکہ خیز اور غیر ذمہ دارانہ بھی قرار دیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Zia Mohyeddin
Jorja Fox
Stephanie Beatriz
Justin Theroux
Aamir Khan
Zayed Khan
Mira Seethi
Adam Sandler
Willa Holland
Matthias Schoenaerts
Yami Gautam
Amna IIyas
Showbiz News In Urdu
-
ملک وقوم کی ثقافتی ترقی کے لئے توانائیاں برئوے کار لا رہے ہیں، سارہ رشید
-
فلم’’ گاڈ فادر‘‘ کے ٹائٹل سونگ’’گاڈ فادر آئے گا ‘‘ کی تکمیل،گلوکار کامران کامی کی طرف سے شاندار ڈنر کا اہتمام
-
اداکارہ لائبہ خان چاہت فتح علی خان کے’’بدوبدی2 ‘‘ میں جلوہ گرہونگی
-
بشری انصاری نے ہمایوں سعید کو آپا کہنے سے منع کردیا
-
شازیہ منظور نے تاحال شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
-
کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ
-
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل
-
فیروزخان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید