
Jail - Urdu News
جیل ۔ متعلقہ خبریں
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں، جیسا کہ میری حکومت نے پوری قوم کی حمایت سے 2019 میں کیا تھا، بانی تحریک انصاف کا پیغام
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
مودی کی جنگ کو ہوا دینے، علاقائی امن کو خطرے میں ڈالنے والے خطرناک عزائم کی شدید مذمت کرتے ہیں ، افسوس کہ جعلی فارم 47 والی ناجائز حکومت نے قوم کو تقسیم کر دیا، وقت آ گیا ... مزید
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
نوازشریف اور آصف زرداری ایک بیان تک نہیں دیں گے کیونکہ ان کے ذاتی مفادات جڑے ہوئے ہیں، نوازشریف مودی کے خلاف بیان دے کر اپنے کاروبار کو نقصان نہیں پہنچائے گا، عمران خان ... مزید
محمد علی منگل 29 اپریل 2025 -
-
نو مئی جلا ئوگھیرا ئوکے واقعات میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی جیل ٹرائل کی کارروائی تین مئی تک ملتوی
منگل 29 اپریل 2025 - -
محکمہ نارکوٹکس کنٹرول کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ، مختلف کاروائیوں میں 6.5 کلوگرام چرس و ہیروئین برآمد
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے اور بلاتفریق و بھرپور کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت
منگل 29 اپریل 2025 -
جیل سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ تو دور کی بات، عمر ایوب عمران خان سے ہی سچے نہیں، شرجیل انعام میمن
عمر ایوب وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں، شرجیل میمن کا پی ٹی آئی رہنما کے بیان پر ردعمل
منگل 29 اپریل 2025 - -
ساہیوال ،16سالہ گونگی بہری لڑکی اس کی ماں کیخلاف پہلاانسداد ،زناء انوسٹی گیشن کے تحت مقدمہ درج
منگل 29 اپریل 2025 - -
موجودہ صورتحال میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے‘ شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد،محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ
عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں لینے والی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بنفس نفیس شرکت کا موقع دیا جائے ‘ جیل سے کھلا خط
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت کے خلاف ہم متحد ہیں، عمران خان
بھارت ہمیشہ فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان پرالزام لگا دیتا ہے، سابق وزیراعظم
منگل 29 اپریل 2025 - -
احتساب عدالت سے سزایافتہ قیدی بشری بی بی کو جیل میں سہولیات میسر ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان کا سنٹرل جیل کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
منگل 29 اپریل 2025 -
-
نو مئی ،کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کا مقدمہ، سماعت 3مئی تک ملتوی
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کرکے عملاً اعلان جنگ کرکے حملہ آور ہے،اسد قیصر
ہم نے ہمیشہ ملکی خودمختاری کا دفاع کیا، اب بھی ضرورت پڑی تو سیاست سے بالاتر ہو کر وطن کے دفاع کیلئے سب سے آگے ہوں گے ، سابق سپیکر قومی اسمبلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
شہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون نے خودکشی کرلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
صوبائی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 5ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
منگل 29 اپریل 2025 - -
لاہور: نجی کالج میں 21 سالہ طالبہ پہلی منزل سے گر کر جاں بحق
منگل 29 اپریل 2025 - -
بشری بی بی کو دی گئی سہولیات کی رپورٹ اسلا آباد ہائی کورٹ میں جمع
ایک کشادہ کمرہ،میٹرس،کرسی،ٹیبل اور کتابوں کی الماری ،روم کولراور ایل سی ڈی کی سہولت فراہم کی گئی ہے
منگل 29 اپریل 2025 - -
بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں اختیار سے تجاوز، بدانتظامی اور نااہلی پر 4افسران معطل
منگل 29 اپریل 2025 - -
مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 5ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
منگل 29 اپریل 2025 -
Latest News about Jail in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jail. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جیل سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
-
سندھ کا سیاسی بحران
وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے دعوے کرنے والے خود پابند سلاسل ہو گئے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
مزید مضامین
جیل سے متعلقہ کالم
-
ویلنٹائن ڈے سے انکار،حیا ڈے سے پیار
(اقبال حسین اقبال)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت
(مجاہد خان ترنگزئی)
-
پتھر کا دل
(خالد محمود فیصل)
-
کشمیر:اقوام متحدہ بھارتی مظالم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے!
(راؤ غلام مصطفی)
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
(پروفیسر رفعت مظہر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.