”نشہ“معاشرتی برائیوں کی عکاس ڈبل ورژن فلم ہے‘ اداکارہ آفرین
منگل 28 اپریل 2015 14:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم ”نشہ“ معاشرتی برائیوں کی عکاس ہے جس میں معاشرے میں ہونے والے مکروہ حقائق کو دکھایا گیا ہے۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔
(جاری ہے)
2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ آفرین کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں تبدیلی نئے اور ٹیلنٹڈفنکاروں کے زریعے ہی لائی جا سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود ٹیلنٹ کا صیح استعمال نہیں کیا جاتا یہی وجہ ہے کہ ہمارے آرٹسٹ بھارت کا رخ کرتے ہیں اور بھارت نے ہمیشہ پاکستانی ٹیلنٹ کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے‘ سینئر فنکار ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں ان کی رہنمائی میں نئے فنکار بہتر انداز میں اپنے فن کو اجاگر کر سکتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shamil Khan
Sohail Khan
Amy Poehler
Adah Sharma
Meesha Shafi
Stephanie Beatriz
Megan Mullally
Amber Heard
rabya kulsoom
Dakota Fanning
Abhishek Bachchan
Sahir Lodhi
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا