عزت کو داؤ پر نہیں لگاسکتی‘بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی بھارتی فلمیں چھوڑیں، عمائمہ ملک

اتوار 10 مئی 2015 13:12

عزت کو داؤ پر نہیں لگاسکتی‘بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی بھارتی فلمیں چھوڑیں، عمائمہ ملک

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء) اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی چلمیں چھوڑیں، میں پاکستانیت پر یقین رکھتی ہوں اور محض فلموں کی وجہ سے اپنے کیریئر اور عزت کو داؤ پر نہیں لگاسکتی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی عزت ہے۔ لوگ پاکستانی اداکاروں کے ڈرامے اور فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ملکی ڈراموں میں بھی ساتھ ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔

وقت اشاعت : 10/05/2015 - 13:12:12

Rlated Stars :