دبنگ گرل کریں گی گلوکاری

جمعہ 29 مئی 2015 15:19

دبنگ گرل کریں گی گلوکاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء)دبنگ گرل کو بھی چڑھ گیا گلوکاری کا بخار، اب کھڑی ہوں گی مائیک کے سامنے گنگنائیں گی مدھر اور نغماتی گیتلگتا یہی ہے کہ شردھا کپور اور عالیہ بھٹ کے نقش قدم پر چل پڑی ہیں مست مست نینوں والی سوناکشی سنہا، سوچا اب گلوکاری کا اور اسی لیے سر سے سر ملانے کی تیاری پکڑ رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سوناکشی سنہا مدھر نغماتی گلوکاری کا جادو پانچ جون کو ہونے والے ایوارڈز میں چلائیں گی۔

وقت اشاعت : 29/05/2015 - 15:19:48

Rlated Stars :