کچھ ساتھی اداکاروں کو تھپڑ مارے کیونکہ وہ اس کے مستحق تھے، بھارتی اداکارہ
منگل 29 اپریل 2025 13:46

(جاری ہے)
دوران انٹرویو اداکارہ نے ماضی کے کچھ واقعات سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ میں مرد ساتھی اداکاروں(جو جنس پرست تھی)کو تھپڑ مارنے سے بھی نہیں ہچکچاتی تھی کیوں کہ وہ اس کے مستحق تھے۔
اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے موشومی نے بتایا کہ ایسے اداکار جو ہیروئنز سے بدتمیزی کرتے تھے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ مردوں کی پرورش اکثر ایسے ماحول میں ہوتی تھی جہاں انہیں ماں، بیویوں اور بہنوں نے لاڈ پیار کیا ہوتا ہے اوریہی وجہ ہے کہ وہ اکثر خواتین کے ساتھ گفتگو کے دوران حدود کو نہیں سمجھ پاتے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Anna Paquin

Rubén Blades

Mark Harmon

Andrew Garfield

A Nayyar

Whitney Cummings

Mohsin Abbas Haider

Monica Bellucci

Joanna Vanderham

Stefanie Scott

Amber Stevens West

honey singh
Showbiz News In Urdu
-
سرکاری فنڈز غصب کرنے کے سوال پر پریتی زنٹا کا جواب
-
نادیہ خان کے بھارت مخالف دوٹوک موقف نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا
-
ایمن اور منال نے بھائی کی بارات پر حسن کا جادو جگا دیا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کی خوبصورتی کو مین کردار کیلئے منتخب کیا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
بالی ووڈ اداکار روہت بسفور کی لاش برآمد، خاندان نے قتل کا شبہ ظاہر کر دیا
-
لاہورمیں ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل، شوہر گرفتار