ٹائم پاس رومانس پر یقین رکھتی ہوں ، کنگناریناوٹ

منگل 16 جون 2015 22:50

ٹائم پاس رومانس پر یقین رکھتی ہوں ، کنگناریناوٹ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) بالی وڈ ادکارہ کنگناریناوٹ کا کہنا ہے کہ ٹام پاس رومانس پر یقین رکھتی ہوں ۔ اپنے ایک بیان میں ادکارہ نے کہا کہ میں ٹائم پاس رومانس کے حوالے سے بہت اوپن ہوں انہوں نے کہا کہ جب آپ کسی کے ساتھ ڈیٹ پر جاتے ہو تو شادی کا خیال آپ کے ذہن میں ہر گز نہیں ہوگتا اور نہ ہی آپ میں برابری کے کسی رشتے کا کوئی خیال ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص سے کوئی تعلق بنانے کے لئے پہلے آپ اس پر اعتماد اور ہم آہنگی ہونا ضروری ہوتی ہے ۔ پہلی ہی ملاقات میں کسی کے ساتھ شادی تک کا سوچ لینا بیوقوفی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ۔

وقت اشاعت : 16/06/2015 - 22:50:43