سلمان خان نے فلم”بجرنگی بھائی جان“ کی بلیک ان وائٹ پینٹنگ جاری کردی

جمعرات 18 جون 2015 15:01

سلمان خان نے فلم”بجرنگی بھائی جان“ کی بلیک ان وائٹ پینٹنگ جاری کردی

ممبئی ۔ 18 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے ٹوئٹرپرنئی فلم”بجرنگی بھائی جان“ کی بلیک ان وائٹ پینٹنگ جاری کردی۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکار سلمان خان جن کی نئی فلم”بجرنگی بھائی جان“ کا حال میں پہلا پوسٹر اور ایک گانا” سیلفی لے لے رے “جاری ہوا ہے۔ اداکار نے ٹوئٹر پر اس فلم کی بلیک ان وائٹ ورژن میں پیٹنگ بھی جاری کی ہے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔ فلم میں ان کی ہیروئن کرینہ کپور ہونگی۔فلم جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 18/06/2015 - 15:01:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :