نرگس فخری ریتک روشن کے مدمقابل ” لوڈینجرس “ میں جلوہ گر ہوں گی

جمعہ 19 جون 2015 15:08

نرگس فخری ریتک روشن کے مدمقابل ” لوڈینجرس “ میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری رینک روشن کے مدمقابل کام کرے گی اداکارہ رینک کے مدمقابل ایکشن فلم میں جلوہ گر ہوں گی ہدایتکار کبیر خان نے نرگس فخری اور ریتک کو اپنی فلم ” لو ڈینجرس “ میں کاسٹ کیا ہے اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز دسمبر میں ہو گا جس میں جیکی شیروف اہم کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے ۔

(جاری ہے)

نرگس ان دنوں میں ممبئی میں ہیں وہ اپنی فلموں کے سکرپٹس لکھنے میں مصروف ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں ریتک روشن کے ساتھ جلوہ گر ہو رہی ہوں

وقت اشاعت : 19/06/2015 - 15:08:53

Rlated Stars :