” سیانے “ میں نرگس فخری نے شاندار کردار نبھایا ہے ، کرن جوہر

ہفتہ 20 جون 2015 14:34

” سیانے “ میں نرگس فخری نے شاندار کردار نبھایا ہے ، کرن جوہر

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) بالی ووڈ کے فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ فلم ”سیانے“ میں نرگس فخری کی پرفارمنس شاندار ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نرگس فخری نے فلم سیانے میں اپنی اداکاری سے متاثر کیا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اس فلم میں خفیہ ایجنٹ کا کردار نبھایا ہے تاہم یہ کردار مختصر نوعیت کا ہے ۔

وقت اشاعت : 20/06/2015 - 14:34:04

Rlated Stars :