اندرا گاندھی کا کردار نبھانے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا ، ودیا بالن

منگل 23 جون 2015 15:43

اندرا گاندھی کا کردار نبھانے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا ، ودیا بالن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی اندرا گاندھی پر بننے والی فلم میں اداکاری کا فیصلہ نہیں کیا اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اچھی فلم کا سکرپٹ پڑھ رہی ہیں تاہم ابھی تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں کوئی بھی فلم کرنے سے پہلے تھوڑا وقت لیتی ہوں تاہم ابھی تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ لگاتار تین فلموں کی ناکامی کے بعد ہماری ادھوری کہانی کو اچھا ریسپانس مل رہ اہے جو بہت اچھا لگ رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/06/2015 - 15:43:18

Rlated Stars :