رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات کو مسترد کردیا
فاطمہ خان کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور ان میں کسی قسم کی صداقت نہیں،رجب بٹ
منگل 30 ستمبر 2025 17:33

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میڈیا اور پوڈکاسٹرز جھوٹ بولنے والے افراد کو غیر ضروری طور پر اہمیت دے رہے ہیں۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے دعوی کیا ہے کہ رجب بٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے کرکے انہیں تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا تھا اکثر ان پر تشدد کیا اور رجب بٹ نے انہیں قیمتی تحائف دیے جن میں 39 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی بھی شامل ہے۔ٹک ٹاکر نے مزید الزام لگایا کہ رجب بٹ نہ صرف شراب نوشی کے عادی ہیں بلکہ متعدد لڑکیوں کو دھوکا دیتے رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Catherine Bell

Sitara Baig

Ice Cube

Sadia Khan

Sonakshi Sinha

Amy Schumer

Aamir Khan

Melissa Fumero

Rebecca Romijn

Ar rahman

Javed Akhtar

Rory Cochrane
Showbiz News In Urdu
-
سعودی فلم فنڈ کا نیا نام ’رِیوِی ایرا کانٹینٹ‘، 8.7 ملین ڈالر کی فلمی سرمایہ کاری کا اعلان
-
پرانے ڈرامے کے بولڈ سین کا کلپ وائرل، دانش تیمور کو تنقید کا سامنا
-
زیورخ فلم فیسٹیول میں پہلی اے آئی اداکارہ کی رونمائی
-
بھارت: انفلوئنسر نے آئی فون 17 پرو میکس کے لیے چندہ مانگ لیا
-
نکول کڈمین اور کیتھ اربن نے 20 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی
-
ایما واٹسن اور ڈینیئل ریڈکلف کو معاف نہیں کروں گی، جے کے رولنگ
-
رجب بٹ نے ٹک ٹاکر فاطمہ خان کے سنگین الزامات کو مسترد کردیا
-
سارہ الطاف کی منفرد گائیگی نے سب کے دل جیت لیے