ٹام کروز اور آنا دے آرمس نے خلاء اور سمندر کی تہہ میں شادی کے منصوبے بنانا شروع کردیئے
جمعرات 2 اکتوبر 2025 22:46

(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار اپنی شادی کیلئے غیر معمولی اور ایڈونچر طرز کے خیالات پر غور کر رہے ہیں، جس میں زیر آب تقریب، سکائی ڈائیونگ کے دوران فضاء میں وعدے اور عہد کرنے، حتی کہ خلا میں شادی کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ذرائع کے مطابق خطرناک اسٹنٹس اور خلا کی کھوج کے شوقین کروز چاہتے ہیں کہ ان کا سب سے بڑا دن زندگی کا سب سے بڑا تجربہ بنے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Naseebo Lal

Deepak Dobriyal

Gina Carano

Robert De Niro

Kat Dennings

Sahiba Afzal

Sahir Lodhi

Ali Agha

Ksenia Solo

Aditi Rao Hydari

Shaista Jabeen

Heather Graham
Showbiz News In Urdu
-
فہد نے ایسی نظر لگائی میری داڑھی کے سفید بال آگئے، احمد علی بٹ
-
ْبھارتی کامیڈین منورفاروقی کو قتل کرنے کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار
-
صابن کے اشتہارات میں دکھائے جانیوالے مناظر میرے اصولوں کیخلاف ہیں، صنم جنگ
-
عمیرجیسوال کی دوسری اہلیہ نے ثنا جاوید سے موازنے پرخاموشی توڑ دی
-
ریما اورمیرا کا آپس میں جھگڑا رہتا، صائمہ جھگڑوں سے دور رہتی تھی، سنگیتا
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس نے خلاء اور سمندر کی تہہ میں شادی کے منصوبے بنانا شروع کردیئے
-
میری بیٹی مر رہی تھی اور لوگ ویڈیو بنا رہے تھے، یہ تکلیف دہ لمحہ تھا، محسن گیلانی
-
جواء ایپ کی تشہیر کے کیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت خارج