اداکارہ ماہ نور بلوچ 14جولائی کو اپنی 45ویں سالگرہ منائیں گی

جمعہ 10 جولائی 2015 12:39

اداکارہ ماہ نور بلوچ 14جولائی کو اپنی 45ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء )اداکارہ ماہ نور بلوچ 14جولائی (منگل )کو اپنی 45ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ماہ نور بلوچ 14جولائی 1970ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہ نور بلوچ بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے ساتھ ایک فلم میں آئٹم سونگ کر کے ملک گیر شہرت حاصل کر چکی ہیں ۔ وہ اپنی 45ویں سالگرہ کا کیک اپنی اہل خانہ کے ہمراہ کاٹیں گی ۔

وقت اشاعت : 10/07/2015 - 12:39:41

Rlated Stars :