اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ” کراچی سے لاہور “ کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گے

پیر 27 جولائی 2015 13:29

اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ” کراچی سے لاہور “ کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) اداکارہ عائشہ عمر اپنی فلم ” کراچی سے لاہور “ کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ فلم ” کراچی سے لاہور “ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر فلم کی دیگر ٹیم کے ہمراہ فلم کی نمائش کے موقع پر لاہور آئیں گے جہاں پوری فلم کی کاسٹ اکٹھے فلم بھی دیکھے گی ۔

(جاری ہے)

آج کل فلم کے ہیرو شہزاد شیخ اور عائشہ عمر اپنی فلم کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/07/2015 - 13:29:35

Rlated Stars :