برادرز کا یوٹیوب پر ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 8 ملین سے تجاوز کر گئی

منگل 28 جولائی 2015 16:18

برادرز کا یوٹیوب پر ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 8 ملین سے تجاوز کر گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)اکشے کمار اور سیدھارتھ ملہوترا کی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم ” برادرز “ کا یوٹیوب پر ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد 8 ملین سے تجاوز کر گئی ۔

(جاری ہے)

کرن مہلوترا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم جس کے معاون پروڈیوسر کرن جوہر ہیں ۔ 2011 کی ہالی وڈ فلم ” واریئر “ کا آفیشل ریمیک ہے فلم چودہ اگست کو ریلیز ہو گی فلم کی دیگر کاسٹ میں جیکولین فرنیندیز ، جیکی شیروف اور شیفالی شاہ بھی شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/07/2015 - 16:18:05

Rlated Stars :