اداکارہ مایا نے ٹانگ ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ ڈانس ریہرسل شروع کر دی

جمعرات 30 جولائی 2015 12:45

اداکارہ مایا نے ٹانگ ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ ڈانس ریہرسل شروع کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) اداکارہ مایا نے ٹانگ ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ ڈانس ریہرسل شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل اداکارہ مایا سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہو گئی تھیں جس سے ان کی ٹانگ میں چوٹ آئی تھی تاہم اب مکمل صحت یاب ہونے کے بعد انہوں نے گھر پر ہی ڈانس ریہرسل کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور وہ جلد اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرتی نظر آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 30/07/2015 - 12:45:42