فلم ماسین میں وکی کاؤشال کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوا ہوں ، امیتابھ بچن

جمعہ 31 جولائی 2015 16:53

فلم ماسین میں وکی کاؤشال کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوا ہوں ، امیتابھ بچن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم ماسین میں اداکار وکی کاؤ شال کی اداکاری کو سراہاہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں امیتابھ نے کہا کہ انہوں نے نیراج گھائیوان کی فلم ماسین دیکھی ہے اور اس میں نئے اداکاروں کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ وکی کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں اور یقیناً وہ فلم انڈسٹری میں ایک دن اپنا بہت نام پیدا کرینگے ۔

وقت اشاعت : 31/07/2015 - 16:53:18

Rlated Stars :