پریانکاچوپڑا بچوں کی پوری کرکٹ ٹیم بنانے کی خواہاں
اتوار 2 اگست 2015 13:02
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء) بولی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اوقات سماجی رابطے کی سائٹ ”ٹویٹر “پر اپنے پرستاروں کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیتی ہیں۔پریانکا چوپڑہ نے ٹویٹر پر ”آسک پی سی “ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کے لئے نئے سیشن کا آغاز کیاتھا۔
(جاری ہے)
اس سیشن کے آغاز کے بعد جلد ہی انھیں دنیا بھر میں موجود اپنے پرستاروں کی طرف سے سوالات موصول ہونے لگے۔
تفریح سے بھرپور اس سیشن کے دوران پریانکا کی طرف سے ان کے کمپیوٹرنے پرستاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ان کے ایک مداح کی طرف سے پوچھا گیا کہ وہ کب تک شادی کا ارادہ رکھتی ہیں اور کتنے بچے چاہتی ہیں۔ اس سوال کے جواب میں کمپیوٹر نے ایک دلچسپ جواب دیا کہ پریانکا شادی کے بعد بچوں کی پوری کرکٹ ٹیم بناناچاہتی ہیںRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mallika Sherawat
Saira Peter
Odette Annable
Tusshar Kapoor
Jackie Sandler
Aishwarya Devan
Ushna Shah
Gina Gershon
Alyy Khan
Aditi Sharma
Katrina Bowden
Mithun Chakraborty
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا