کچھ بھی ہو جائے حد سے تجاوز نہیں کروں گی ؛اداکارہ ماہرہ خان

اتوار 2 اگست 2015 17:47

کچھ بھی ہو جائے حد سے تجاوز نہیں کروں گی ؛اداکارہ ماہرہ خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے حد سے تجاوز نہیں کروں گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مصروف ترین شیڈول میں کپڑے خریدنے کا وقت بھی نہیں مل رہا ہے انہوں نے کہا کہ بن روئے سے اپنے کیریئر کو انجوائے کر رہی ہوں ۔ ۔

وقت اشاعت : 02/08/2015 - 17:47:48

Rlated Stars :