پاکستانی گلوکارعدنان سمیع کو "انسانی ہمدردی کی بنیاد"پر بھار ت میں رہنے کی اجازت
منگل 4 اگست 2015 18:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء )پاکستانی گلوکارعدنان سمیع خان کو "انسانی ہمدردی کی بنیاد" پر غیر معینہ مدت تک کے لیے بھارت میں رہنے کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی بی این لائیو کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ کرن ریجیجو نے منگل کو ہندوستانی لوک سبھا کو بتایا کہ عدنان سمیع خان کو غیر ملکیوں کے قانون برائے 1946 کے سیکشن 3 کے تحت ملک سے بے دخلی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 46 سالہ عدنان سمیع خان نے رواں برس 26 مئی کو ہندوستانی وزارت داخلہ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر ہندوستان میں قیام کی درخواست کی تھی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق غیر ملکیوں کے قانون برائے 1946 کے سیکشن 3A کے تحت عدنان سمیع خان ولد ارشد سمیع خان (مرحوم) کو ڈی پورٹیشن کے عمل سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے اور یہ حکم اْس وقت تک نافذ رہے گا جب تک اس حوالے سے دوسرے احکامات جاری نہ کیے جائیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Saleem Sheikh
Gary Oldman
Mena Suvari
Raj Babbar
Josh Trank
Dave Franco
Aniqa Ali
Noman Javed
Dianna Agron
Arjun Rampal
Sushmita Sen
Mehreen Syed
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا