تبو نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

بدھ 5 اگست 2015 15:15

تبو نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ تبو نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ایک کاروباری شخصتی کے ہمراہ شادی کرنے والی ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں تبو نے خود بھی کہا تھاکہ وہ شادی کرنے ، گھر سنبھالنے اور بچوں کے لئے رضامند ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ تبو کے ہونے والے شوہر ممبئی سے باہر رہتے ہیں اور عمر میں تبو سے چھوٹے ہیں تبو ان دنوں اداکار اجے دیوگن کی فلم درشیام کی کامیابی اور اس فلم میں اپنے کردار کی مقبولیت کی وجہ سے پہلے ہی آسمانوں میں اڑ رہی تھیں ۔

وقت اشاعت : 05/08/2015 - 15:15:24

Rlated Stars :