دیپیکا اور پریانکا چوپڑا کے لئے گانے کی خواہاں ہوں ، سارہ جین دیاس

بدھ 12 اگست 2015 14:44

دیپیکا اور پریانکا چوپڑا کے لئے گانے کی خواہاں ہوں ، سارہ جین دیاس

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) گلوکارہ اور ادکارہ سائرہ جین دیاس بالی وڈ اداکاروں پر پریانکا چوپڑا اور دیپیکا بڈکون کے لئے پلے بیک گانے کی خواہاں ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے دیپیکا پریانکا کے لئے گانا بے حد اچھا لگے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہجا کہ میں فلم کی تمام پروموشنل سرگرمیوں کے لئے گاؤں گی اور اس دوران لائیو گانے کو ہی ترجیح دوں گی ۔

وقت اشاعت : 12/08/2015 - 14:44:44

Rlated Stars :