ایشوریہ رائے بچن نے سوانح حیات پر مبنی فلم کی پیشکش قبول کرنے میں صرف 15 منٹ لئے
بدھ 19 اگست 2015 16:35
ممبئی ۔ 19 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے سوانح حیات پر مبنی فلم کی پیشکش قبول کرنے میں صرف 15 منٹ لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا انکشاف ہدایتکار اومنگ کمار نے اپنی گفتگو میں کی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن سے ان کے دوستانہ تعلقات کو وقت ہو چکا ہے، جب وہ ان سے ملے انہیں فلم میں ان کے کردار کے بارے میں بتایا تو صرف 15 منٹ میں وہ فلم میں کردار ادا کرنے پر رضامند ہوگئیں۔ فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع کی جائے گی۔
Famous Showbiz Stars
Rani Mukerji
Matthias Schoenaerts
Additi Gupta
Robert De Niro
Iqra Aziz
Corey Stoll
rimsha khan
Jacqueline Fernandez
Ben Affleck
Alina Zaidi
Zayed Khan
Mehmood Aslam
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا