بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
منگل 14 جولائی 2026 13:00

(جاری ہے)
سیشن کورٹ میں یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی بیوی پرتشدد کے مقدمے میں عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی۔ ملزم کی جانب سے سابق صدرلاہوربارراناانتظارپیش ہوئے۔وکیل نے بتایا کہ ملزم شامل تفتیش ہوچکا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس کو علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روک دیا۔تھانہ سندر پولیس نے علی حیدرآبادی پراپنی بیوی پر تشدد کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
A.R Rahman
Mark Hamill
benita david
Alison Brie
Lindsay Lohan
Paula Patton
Cillian Murphy
Ariel Winter
Brad Pitt
Waseem Abbas
Gemma Chan
Akshay Kumar
Showbiz News In Urdu
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
جراسک پارک کے اداکار سیم نیل چل بسے
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
فلم مائیکل نے باکس آفس پر 1ارب ڈالرز کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
دانیال ظفر نے اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
مومنہ اقبال کودھمکیاں دینے کا مقدمہ، ثاقب چدھڑ اورانکی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع