Police - Urdu News
پولیس ۔ متعلقہ خبریں
-
اسلام آباد جلسہ، تحریک انصاف قیادت کی جانب سے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری
پارٹی قیادت نے مقامی عہدیداروں کو قافلے میں شامل لوگوں پر کڑی نظر رکھنے کا ٹاسک سونپ دیا
ساجد علی اتوار 8 ستمبر 2024 - -
لاہور میں ایک کروڑ سے زائد کی ڈکیتی، مقدمہ درج
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
سی سی پی او لاہور کی 12 ربیع الاوّل کی ریلیوں، جلوسوں اورمحافل کی سکیورٹی کیلئے اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت
جدید ٹیکنالوجی اور ہومن انٹیلی جنس کے بہترین استعمال سے اشتہاری مجرمان کوقانون کے شکنجے میں لایا جائے‘بلال صدیق کمیانہ
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا زیارت مریم آباد کے انتظامات کا جائزہ
تمام مذاہب کو اپنی عبادات ،تہوار منانے کیلئے پر امن ماحول کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘گفتگو
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
کھوئی رٹہ اور گرد نواح میں پھیر ی والوں کی بھرمار،کوئی پوچھنے والا نہیں
اتوار 8 ستمبر 2024 -
پولیس سے متعلقہ تصاویر
-
مقبوضہ جموں وکشمیر : ادھمپوراورگاندربل سے دو لاشیں برآمد
مغل روڈ پر شکار گاہ کے قریب ایک گاڑی چٹان کے ساتھ ٹکرانے سے اس میں سوار ایک شخص کی موت واقع ہو گئی
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
مکہ مکرمہ میں مصری شہری نے اہلیہ اور ساس کو قتل کردیا
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گر گئی ، 8 افراد ہلاک ، 28 زخمی
3 منزلہ عمارت کے گراونڈ فلور پر ایک موٹر ورکشاپ اور گودام بنا ہوا تھا،مقامی انتظامیہ
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
نئے آنے والوں کی نسبت سویڈن چھوڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ
ڈی ڈبلیو اتوار 8 ستمبر 2024 - -
اسلام آباد جلسہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع
پولیس نے میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو حراست میں لے لیا
ساجد علی اتوار 8 ستمبر 2024 - -
پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے قریب ہوٹل بند کردیئے گئے، شرکاء کو کھانا و رہائش دینے پر پابندی عائد
کسی بھی شخص کو کسی قسم کی سہولت فراہم نہ کی جائے، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نوٹس جاری
ساجد علی اتوار 8 ستمبر 2024 -
-
بائی پاس پر مظاہرین نے مشتعل ہوکر پولیس پر ڈنڈوں سے حملہ کردیا،5 اہلکار زخمی
نوجوان کی مبینہ گرفتاری پر اہلخانہ نے بدین بائی پاس پر دھرنا دیا، پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کا ستعمال،اور ہوائی فائرنگ ،مظاہرین مشتعل ہوگئے اور ... مزید
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
کراچی، پولیس نے شہری کے قتل میں ملوث مقتول کی بیوی اور اس کے آشنا کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
کراچی: مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
کراچی، سپر ہائی وے کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
سوتیلے باپ کے ظلم سے بیٹی شناخت بدل کرکام کرنے پر مجبور،ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
میرا سوتیلا باپ مجھے زبردستی لڑکے کے حیلے میں کام کرنے پر مجبور کرتا ہے جبکہ والدہ کے پلاٹ بھی جعلسازی سے اپنے نام کرالیئے ہیں، قراةالعین
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
اسلام آباد؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 ساتھی ہلاک
پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی نشاندہی اور برآمدگی کیلئے لیکر گئی ‘ چھڑوانے کیلئے ساتھیوں نے فائرنگ کردی
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکہ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
ملک جمیل وزیر علاقہ کڑیکوٹ سے وانا بازار جا رہے تھے، کڑیکوٹ بازار کے قریب سڑک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
اٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادی
ملزمان گھر والوں کے ساتھ ملکر طالبعلم کو تلاش بھی کرتے رہی: پولیس
اتوار 8 ستمبر 2024 - -
کراچی،فائرنگ سے شہری کے زخمی‘بیوی اور اس کے مبینہ دوست کو گرفتار کر لیا گیا
اتوار 8 ستمبر 2024 -
Latest News about Police in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Police. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پولیس سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
مزید مضامین
پولیس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.