رجب بٹ نے شدید تنقید کے بعد بچوں سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی
بدھ 16 ستمبر 2026 16:40

(جاری ہے)
رجب بٹ نے کہا کہ اس قسم کے مذاق بدقسمتی سے معاشرے، خصوصا لڑکوں کی محفلوں میں معمول بن چکے ہیں، لیکن اس سے وہ درست یا قابلِ قبول نہیں ہو جاتے۔
ملک میں اس مسئلے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے انہیں زیادہ حساس ہونا چاہیے تھا۔یوٹیوبر نے ان تمام افراد سے بھی معافی مانگی جن کے جذبات ان کے الفاظ سے مجروح ہوئے یا جن کے ماضی کے صدمات دوبارہ تازہ ہوئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگرچہ وائرل ہونے والی ویڈیو پرانی ہے لیکن اس کا پرانا ہونا ان کے الفاظ کا جواز نہیں بن سکتا۔رجب بٹ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور مستقبل میں اپنے الفاظ اور ان کے اثرات کے حوالے سے زیادہ ذمہ دار اور محتاط ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amy Smart
Jessica Chastain
Zeba Bakhtiar
Cassie Scerbo
Saima Noor
Sadia Khan
Rubya Chaudhry
Momal Sheikh
Abdullah Kadwani
Camilla Luddington
Sanam Baloch
Reema Khan
Showbiz News In Urdu
-
متنازع اوربولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
-
تم ہی میری پوری دنیا ہو، ماہرہ خان کا اپنے بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
-
رجب بٹ نے شدید تنقید کے بعد بچوں سے متعلق متنازع بیان پر معافی مانگ لی
-
نیلم نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
صحت کیلئے مشورے ڈاکٹرز سے نہیں، اے آئی سے لیتی ہوں، ہالی ووڈ اداکارہ ہیلن میرن
-
بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ کا نیا روپ، عامرخان سپر ہیرو بنیں گے
-
دلجیت دوسانجھ کا نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین، ویمبلی اسٹیڈیم جگمگا اٹھا
-
ایمان اسد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار،پہلی بار آزادانہ کانٹنٹ بنا سکیں گی